the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ اسمبلی میں بی جے پی فلور لیڈر کشن ریڈی نے الزام لگایا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے سنگارینی کالریز کوئلہ کی کانوں کے ورکرس کی تنظیموں کے انتخابات میں اپنی بیٹی کے انتخاب کے لئے جلدبازی میں فیصلہ کرتے ہوئے سنگارینی کالریز کی کانوں میں وراثت کی ملازمت کا احیا کیا تھا۔حال ہی میں وزیراعلی نے اس سلسلہ میں احکام جاری کئے تھے جس کے مطابق اس



کوئلہ کی کان میں کام کرنے والے مزدور اپنی ملازمت کے اختتام سے پہلے سبکدوشی حاصل کرتے ہوئے اپنے بیٹے ،بھائی یا پھر داماد کو اپنی جگہ ملازمت دلواسکتے تھے تاہم سپریم کورٹ نے وراثت کی ملازمت فراہم کرنے ریاستی حکومت کے قدم پر روک لگادی تھی۔کشن ریڈی نے الزام لگایا کہ وزیراعلی نے جلد بازی میں یہ قدم اٹھایا جس کے نتیجہ میں حکومت کو سپریم کورٹ میں ناکامی ہوئی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.